• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شمیم اختر سیال کو ڈی ای او سیکنڈری کا اضافی چارج دیدیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نےگریڈ19کی ڈی ای او ایلمنٹری (زنانہ) ملتان ڈاکٹر شمیم اختر سیال کو ڈی ای او سیکنڈری ملتان کا اضافی چارج دے دیا ہے،اس عہدے پر اس سے قبل گریڈ19کے محمد رفیق فرائض انجام دے رہے تھے ،ان کو اب محکمہ تعلیم کی ڈسپوزل پر دے دیا گیاہے۔
ملتان سے مزید