• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری اداروں کی گاڑیوں کی تفصیلات جمع کرنے کیلئے ڈیش بورڈ قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) نگران پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری اداروں میں کار آمد اور ناکارہ گاڑیوں کی تفصیلات جمع کرنے کیلئے ڈیش بورڈ قائم کردیا ہے ، ڈیشن بورڈ میں سرکاری اداروں میں زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید