• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں اور بیٹی کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں وہاڑی کے رہائشی گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان نے ماں اور بیٹی کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں وہاڑی کے رہائشی ایک شخص کو گرفتار کر لیا ، وہاڑی کے رہائشی عاطف نے ایف آئی اے ملتان کو درخواست دی کہ وہاڑی کا رہائشی ملزم محسن رضا نے اس کے والدہ اور ہمشیرہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔
ملتان سے مزید