• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ اور اے این ایف کی مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاک بحریہ اور اے این ایف نے انسداد منشیات آپریشن میں بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی۔ پاک بحریہ اور اے این ایف کی ٹیموں نے شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں تقریباً 4020کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریباً 65.148 ملین امریکی ڈالر ہے۔
ملک بھر سے سے مزید