• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے ملک کوایٹمی طاقت بنانے میں اہم کرداراداکیا، ن لیگ

لاہور(جنرل رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھرنے کہا ہے کہ یوم تکبیر کے حوالے سے لاہور والوں کے لئے پیغام ہے کہ اس اہم دن پر قائد نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا نواز شریف نے غیر ملکی دباو کے باوجود 6 ایٹمی دھماکے کئے ۔ وہ یوم تکبیر کے موقع پر پریس کانفرنس کررہے تھے۔اس موقع پرسابق اراکین پنجاب اسمبلی چوہدری شہباز احمد اور ملک وحید عامر خان بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید