• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشاد ظفیر کے بڑے بھائی کی تدفین میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور دیگر شرکت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی ارشاد ظفیر کے بڑے بھائی سید محمد اعجاز کی نماز جنازہ و تدفین میں سینئر ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار،سید مصطفی کمال،عامر خان،ڈپٹی کنوینر ز انیس احمد قائم خانی،کہف الوریٰ اور مرحوم کے عزیز و اقارب اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی،مرحوم کو سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید