• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپر مارکیٹ، پائپ لائن بچھانےکیلئے کھدائی سے شہریوں کو مشکلات

کراچی (پ ر) پیپر مارکیٹ میں طیب جی روڈ حقانی چوک کے قریب تین ماہ قبل پائپ لائن بچھانے کے لئے کی گئی کھدائی کے باعث لوگوں کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ، مسلسل شکایت کے باوجود متعلقہ اداروں کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی ،شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید