• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادی حسین قبرستان کے قریب سے ملنے والی لاش کا معمہ حل، غیرت کے نام پر قتل کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وادی حسین قبرستان کے قریب دو روز قبل درخت سے لٹکی نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش کا معمہ حل ہوگیا ، مقتول کی شناخت پنہل کے نام سے ہو ئی ہے متوفی صدر میں پارکنگ کا کام کرتا تھا ،پولیس کے مطابق مقتول کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید