• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی انسداد گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے انسدادگداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے، گمشدہ اور دیگر 22 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا جب کہشعبہ عوامی آگہی و میڈیا سیل کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر عوام الناس میں بچوں کے تحفظ، انسدادگداگری اور چائلڈ ٹریفکنگ کی روک تھام اور چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کی پروموشن کے لیے آگہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
ملتان سے مزید