• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن ضلع کورنگی کی نئی کابینہ تشکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن ضلع کورنگی کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کورنگی کے رانا مبشر کو صدر جبکہ وقاص قائم خانی کو جنرل سیکریٹری،قمر رحمانی اور ثمرین کو سینئر نائب صدر ، فیروزہ وارثی ، شاہد خان، رقیہ اور عابدہ کو نائب صدر، محمد صابر کو انفارمیشن سیکریٹری، سیف اللہ کو ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری، راؤ کاشان کو فنانس سیکریٹری، جنید قائم خانی اور محمد ناصر کو آفس سیکرٹری منتخب کیاگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید