• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ڈائریکٹر لینڈ تبدیل کردیا گیا اور ان کی جگہ حال ہی میں کے ایم سی سے کے ڈی اے ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے انیس گریڈ کے نجم الزاماں کو ڈائریکٹر لینڈ تعینات کردیا گیا اور یہاں سے گریڈ 19 کے محمد شاہد کی خدمات ڈائریکٹر ریکوری کے ڈی اے کے سپرد کردی گئیں ، سیکریٹری کے ڈی اے نے مجاز اتھارٹی کی منظوری سے تقررنامہ جاری کردیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید