• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صادقین ایوارڈ 2023 کی تقریب منگل 30مئی کو شام ساڑھے پانچ بجے فریئر ہال (باغ جناح) میں منعقد کی جائے گی ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری مہمان خصوصی ہوں گے، اس موقع پر مصوری اور خطاطی کی نمائش کا افتتاح اور مصوری و خطاطی کے شعبے میں مقابلہ جیتنے والے مصوروں اور خطاط میں ایوارڈز تقسیم کئے جائینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید