• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے نےٹاؤن شپ ہمدرد چوک میں اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا

لاہور (خصوصی رپورٹر)پی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈی جی طاہر وٹو کی ہدایات پرٹاؤن شپ ہمدرد چوک میں اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا گیا ، 2ہزار پودوں کی شجرکاری کی گئی افتتاح ڈائریکٹر مارکیٹنگ عامر ابراہیم اور دیگرنے کیا ۔ ڈی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اربن فاریسٹ ، گرین بیلٹس ،پارکوں اور خالی جگہوں پر ایک ملین درختوں کی شجرکاری پی ایچ اے کا ہدف ہے ۔
لاہور سے مزید