• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر )ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سول ڈیفنس کی مشترکہ ٹیموں نے ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول پمپ اور یونٹس کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا ۔اس دوران 5 سے زائد غیر قانونی یونٹس کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر جلالپورپیروالا راحیل مرزا نے کارروائی کے دوران 3 پٹرول پمپس سیل کرکے سامان قبضے میں لے لئے.ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر نے کہاکہ انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ضلع بھر میں کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
ملتان سے مزید