• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کو 9گول سے شکست دے دی۔ نویں دسویں پوزیشن کے میچ میں ازبکستان نے چائینز تائی پے کو 4-1،پانچ سے آٹھ پوزیشن کے میچ میں جاپان نے عمان کو ہرایا۔