اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے فوراً بعد لندن میں میوزک کانسرٹ میں شرکت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔