• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر پر پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عیدالفطر کے پہلے روز پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے۔محکمہ ریلوے کے اعلامیے کے مطابق عید کے دوسرے بھی ریزرویشن دفاتر صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے، جس کے بعد تمام دفاتر اپنے معمول کے اوقاتِ کار کے مطابق کام کر دیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید