• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد ملزمان کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے قتل اور دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عظمی نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کا سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں لکھا کہ عدالت نے ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا گیا جبکہ ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں تھے جسکے باعث شناخت کا عمل مشکوک ہے۔

ملک بھر سے سے مزید