• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوٹی مافیا کیخلاف ایکشن‘ چیئرمین و کنٹرولر کے انٹر کے امتحانی مراکز کے دورے

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان نے نقل خاتمے اور شفافیت کیلئے اقدامات کے بعد انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ کنٹرولر امتحانات ساجد محمود فاروقی نے میڈیا کو بتایا کہ شفاف امتحانی نظام کیلئے نقل کا راستہ روکنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید