• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیپاٹائٹس کے متاثرہ مریضوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں تین یوسیز شامل

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) راولپنڈی میں متاثرہ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیپاٹائیٹس کی ویکسی نیشن کیلئے سٹاف کی تیاری کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ پہلے مرحلے میں تین یونین کونسلز میں ہیپاٹائیٹس کے مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر انصر اسحاق کے مطابق ایک سال کے دوران تین لاکھ مریضوں کو ہیپاٹائٹس کورس مکمل کرایاجائے گا ۔
اسلام آباد سے مزید