• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے آٹھ سو اہلکاروں کیلئے ایک کروڑ کیش ایوارڈز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے800افسروں اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک کروڑ سے زیادہ کی رقم کیش ایوارڈ کی مد میں دی جائیگی۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کے مطابق عیدالفطر انتظامات اور چھٹیوں کے دوران ملاقاتوں اور واچ ٹاورز پر ڈیوٹی دینے والے جبکہ سحری و افطاری کی تیاری و تقسیم کے دوران اچھی کارکردگی پر 510جبکہ سنٹرل جیلوں میں 210افسران و اہلکاران انعام پانے والوں میں شامل ہیں۔  
اسلام آباد سے مزید