پاکستانی یوٹیوبرز کے بھارتی ویزے مسترد ہونے کی کہانی سامنے آ گئی؟
ورلڈ کپ 2023ء کا معرکہ شروع ہونے کو ہے، اللّٰہ اللّٰہ کر کے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویزے مل گئے جس کے بعد ٹیم تو بھارت پہنچ گئی تاہم اب خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بھارت نے پاکستانی یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔۔