• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ای او سکینڈری اور ویمن کے تبادلے منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز کے ڈی ای او سکینڈری اور ویمن کے تبادلے منسوخ کردیئے گئے، بتایاگیا ہے کہ ڈی ای او سکینڈری شیخ رفیق اور ڈاکٹر شمیم اختر سیال کا تبادلہ کردیا گیا تھا مگر گذشتہ رو ز یہ تبادلہ منسوخ کرتے ہوئے ان کو دوبارہ بطور ڈی ای او فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید