• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے جنگ بندی ختم کرنے پر سوڈان کے متحارب فریقوں پر پابندیاں عائد کردیں

خرطوم (اے ایف پی) امریکانے گزشتہ روز خرطوم کی ایک مارکیٹ میں گولہ باری اور فضائی حملوں میں 18 شہریوں کی ہلاکت کے بعد امریکی اور سعودی ثالثی میں جنگ بندی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے الزام میں سوڈانی رہنماؤں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ۔تقریباً سات ہفتوں سے خرطوم اور سوڈان کے دیگر حصے فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان خونریزلڑائی کی لپیٹ میں ہیں۔
اہم خبریں سے مزید