• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے محروم کرانے کا خواہاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارت ایشیا کپ کے ساتھ 2025 چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے بھی پاکستان کو محروم کرانے کا خواہاں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ اور چیمپئنزٹرافی بھی پاکستان جاکر کھیلنا مشکل ہوگا۔ بورڈ کے ایک سینئر اہلکار مطابق اب ہم چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کو بھی پاکستان سے باہر منتقل کرانے کی کوشش کریں گے۔ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے ہاتھ سے نکل گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید