• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور ٹک ٹاک اسٹار ”رومیسا خان“ کی ”ہنسنا منع ہے“ میں اٹھکھیلیاں

کراچی (جنگ نیوز) اداکارہ، ماڈل، یوٹیوبر اور نامور ٹک ٹاک اسٹار ”رومیسا خان“ہفتے کو ”جیونیوز“ کے مقبول شو ”ہنسنا منع ہے“ کی مہمان بنیں گی۔ اس شو کے دوران اُنہوں نے اپنی زندگی کے یادگار واقعات سنائے، حاضرین نے بھی نامور ٹک ٹاکر سے من پسند سوال پوچھے، رومیساخان نے حاضرین کو اپنی خوبصورت آواز میں گیت سنا کر خوب محظوظ کیا۔ مزاح سے بھر پور شو ناظرین تابش ہاشمی کی میزبانی میں رات 11 بجکر5منٹ پر ملاحظہ کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید