• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھارو، کراچی کی 4سالہ بچی واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق

گھارو (نامہ نگار )کراچی سے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پکنک کی غرض سے آنیوالی 4سالہ بچی مینا گھارو کے قریب قائم واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے ڈوبکر جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی مدینہ کالونی ملیر کے رہائشی صمد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پکنک کی غرض سے ٹھٹھہ آئے تھےجہاں گھارو کے قریب واٹر پارک میں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے اسکی 4سالہ بچی مینا ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔
ملک بھر سے سے مزید