• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ، بہن جاں بحق، بھائی زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شالامار کے علاقے جی ٹی روڈ پر سکھ نہر کے قریب موٹر سائیکل سواروں کو ٹرک نے کچل ڈالا ،حادثے میں 17 سالہ بہن موقع پر دم توڑ گئی اور بھائی شدید زخمی ہو گیا جبکہ ڈرائیور فرار ہو گیا، پولیس نےقانونی کارروائی کا آغار کر دیا۔
لاہور سے مزید