• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے جامعہ کراچی میں ہونے والے جھگڑے کےکیس میں ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 5 ملزمان کی 5,5ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے گرفتار 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے 5 ملزمان کی 5,5 ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی ،ملزمان میں عبد الرشید،طارق سمیع ،ندیم ،دانش اور صیام شامل ہیں ،پولیس نے ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید