پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کے دوران مداخلت و بیرونی دباؤ نے خاصی مشکل کردی تھی، گیری کرسٹن
گیری کرسٹن نے کہا کہ جب ٹیم توقعات پر پورا نہ اترے تو کوچ کو محدود کردینا یا اسے تبدیل کرنا آسان سمجھا جاتا ہے، تاہم گیری کرسٹن کے مطابق یہ رویہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوتا۔ ۔