• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام پاکستان کے زیر اہتمام آج (اتوار 4 جون کو ) دوپہر 2 بجے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار پر " موجودہ قومی اور بین الاقوامی صورتحال ، خدشات ، امکانات اور مناسب حکمت عملی" کے عنوان سے سیمینار ہوگا ۔ جس سےمولانا محمد خان شیرانی سمیت مختلف جماعتوں کے رہنما، دانشور، وکلا اور اسکالرز خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید