• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا نے افغانستان کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹر نیشنل 132رنز سے جیت کر سیریز ایک ایک میچ سے برابر کردی۔ اتوار کو ہمبن ٹوٹا میں سری لنکا نے چھ وکٹ پر323رنز بنائے۔ وکٹ کیپر بیٹر کوشل مینڈس نے78رنزبنائے۔ ناکام ٹیم 191رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید