’حِبا بخاری کیساتھ مجھے پہلے بھی بہت پسند کیا گیا‘
فلم اور ٹی وی ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور کا کہنا ہے کہ عصرِ حاضر میں پاکستان ٹیلی ویژن ڈرامہ شہرت اور مقبولیت کے آسمان کو چُھو رہا ہے، میری نئی ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ لندن، ترکیہ اور اسلام آباد کی دل کش لوکیشن پر فلمائی گئی ہے۔۔