• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، نجی یونیورسٹی کی وین میں ملزمان کی لوٹ مار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر میں نجی یونیورسٹی کی وین کو لوٹ لیا گیا،موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے واردات کی ،وین میں 4 طالبات اور اساتذہ بھی سوار تھے،ملزمان نے جاتے ہوئے گاڑی کی چابی نکال کر دور پھینک دی،ملزمان موبائل فون، نقدی اوردیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید