• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صفور ا سمیرا بنگلوز کے قریب اتوار اورپیر کی درمیانی شب مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم 35 سالہ صابر ہلاک ہوگیا ،جس کے قبضے سے اسلحہ،4 موبائل فونزاور نقدی برآمد ہوئی پولیس نے لاش سردخانے میں منتقل کردی، ہلاک ہو نےوالا ملزم سچل گوٹھ کا رہائشی بتایا جاتاہے، ساتھی فرار ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید