• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کی کمی سے 1948ڈالر سے کم ہو کر 1940 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1000 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 30ہزار 400 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 97ہزار 531 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 2750 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید