• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی ٹنکی سے کمسن بچی کی لاش ملنے کا معمہ حل، ملزم بچی کا چچا نکلا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ روز پانی کی ٹینکی سے کمسن بچی کی لاش ملنے کا معمہ حل، ملزم بچی کا چچا نکلا۔پولیس کے مطابق منگل کی صبح سرجانی سیکٹر 7B میں گھر سے ڈھائی ماہ کی بچی فاطمہ دختر محمد علی کی لاش پانی کے ٹینک سے ملی تھی۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی مقتول بچی کے والدین کو انٹروگیٹ کرنے کے بعد کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے مرکزی ملزم مقتول بچی کے چچا محمد حماد ولد جاوید افضل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید