• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا کیس، محکمہ فارنزک نے خول سے متعلق رپورٹ 10 اگست کو جاری کردی تھی، سندھ پولیس کی وضاحت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نوجوان تاجر میررضا کی لاش ملنے کے وقوعہ کے قریب سے ملنے والا خول کی فرانزک سے متعلق سندھ پولیس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ محکمہ فارنزک کی جانب سے مذکورہ خول سے متعلق رپورٹ 10 اگست کو جاری کردی گئی تھی۔فارنزک رپورٹ شروع سے کیس فائل کا باقاعدہ حصہ ہے اور ابتدائی ضمنی چالان سمیت سندھ ہائی کورٹ کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں بھی شامل ہے،فارنزک لیباٹری کی جانب سے متعلقہ اسلحہ ڈیلر کی غفلت کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید