• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا حکومت این ایف سی سے 213 ارب روپے کا شیئر مانگے گی

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) خیبر پختونخوا (کے پی کے) حکومت فاٹا کے صوبے میں انضمام کے بعد این ایف سی ایوارڈ میں آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے والی نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) سے 213 ارب روپے کا حصہ مانگے گی۔ پلاننگ کمیشن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ کے پی کے کے عبوری وزیر اعلیٰ اور ان کی ٹیم این ایف سی ایوارڈ میں صوبے اور انضمام شدہ فاٹا کے لوگوں کے حقوق کیلئے زوردار طریقے سے مقدمہ چلائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید