• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ امیگریشن کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ نادرا دفاتر میں قائم پاسپورٹ کائونٹر کا انتظام محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے مکمل اختیار میں ہوگا،اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں کہ تمام نادرا دفاتر 10جون سے پاسپورٹ کا اجرا کرینگے۔ حکومت پاکستان کے قانون کے مطابق محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ہی پاسپورٹ کی تیاری اور اجراء کرنے کا مجاز ہے۔

ملک بھر سے سے مزید