• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی سلامتی اور بقاء شہدا پاکستان کی عظیم قربانیوں کی مرہون منت ہے، اسعد تھانوی

سکھر(نیوز ڈیسک)جامعہ اشرفیہ سکھر کے مہتمم و صدر نامور مذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر محمد اسعد تھانوی نے کہا ہے پاکستان کی سلامتی اور بقاء شہدا پاکستان کی عظیم قربانیوں کی مرہون منت ہے ، پوری قوم مملکت خداداد کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کے شہداءاور غازیوں کیساتھ کھڑی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید