• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 9ملزموں کو گرفتار کرکے سات پستول، چھری اور مکہ برآمد کرلی ۔ 6ملزموں سے چرس اور شراب بھی برآمد کرلی گئی۔گنجمنڈی پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کوگرفتار کر لیا۔پیرودہائی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔
اسلام آباد سے مزید