• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواداری وقت کی ضرورت سیکرٹری اوقاف

لاہور(خبرنگار) بین المذاہب مکالمہ اور بین المذہب رواداری کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانا وقت کی اہم ضرورت، مزارات اسلامی سوسائٹی کا نیوکلس اور مدار ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخار ی نے ایوان اوقاف میں دربار حضرت بی بی پاکدامناں ؑ کی تعمیر، تزئین و آرائش کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع مفتی قیصر شہزاد نعیمی ، نیئر علی دادا، ملک امجد اوردیگر بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید