• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، 36 طلباء کو پی ایچ ڈی اور 69 کو ایم فل اور ایم ایس کی اسناد تفویض

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت بورڈ برائے اعلی تعلیم تحقیق نے 36 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی 68 کو ایم فل اور ایک طالبعلم کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی سند تفویض کرنے کی منظوری دیدی ہے۔قائم مقام رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عمران احمد صدیقی کے مطابق پی ایچ ڈی کی سند حاصل کرنے والوں میں امبرین زہرہ رضوی، امجد علی،شازیہ نذر، سید محمد بلال کاظمی،عادل شکیل احمد،منزہ نذیر ،مہوش حامد ،اُم کلثوم،سید محمد انعام اللہ ،محمد اشتیاق حسین غوری،عاقب اللہ،ادیبہ ،مظفر علی ،سعدیہ سلطان واہلہ،محمد افتخار ،منیر احمد،ظہیر عباس،سید فرحان حسین شاہ،نازیہ پروین،سعدیہ ارم، وجیہہ شیخ،فلک ناز،ڈاکٹر رضی الدین احمد،منیرہ،سنمبل زہرہ،شائستہ ظفر،سید حمیزجاوید،نبیہہ اقبال،امجد علی،شازیہ نذر،شازیہ ملک،سید ذاکرشاہ،آصف رضا،محمد مبشرقادر،سلمان احمدکھٹانی،امتیازبیگم،سید جعفر اوربینش صدیقہ(اُردو) شامل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید