• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بدھ کی شب ہونے والی تیز بارش کے بعد شہر میں موبائل فون کی سروس میں بھی تعطل پیدا ہوگیا جس کی وجہ سے شہریوں کو رابطے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا، فون کال میں بات چیت میں بھی خاصے شور کا سامنا رہا، بارش کے بعد کئی علاقوں میں گھروں کے فون بھی بند ہوگئے، بیشتر حصوں میں پی ٹی سی ایل فون کے تار بھی گر گئے ۔

ملک بھر سے سے مزید