• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں فری لانسرز کی تعداد 23.7 لاکھ تک پہنچ گئی، اے ڈی پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشیائی ترقیاتی بنک(اےڈی پی) کے مطابق پاکستان میں فری لانسرز کی تعداد تقریباً 23.7 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) اور ایس آئی گلوبل سلوشنزنے پاکستان میں تیزی سے فروغ پاتے فری لانسنگ ایکو سسٹم کو مستحکم بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے،چیئرمین پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن ابراہیم امین اور سی ای او ایس آئی گلوبل سلوشنزڈاکٹر نعمان اے سید نے کراچی میں اس معاہدے پر دستخط کیے ۔
ملک بھر سے سے مزید