کراچی(اسٹا ف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کے42ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے کار کنوں نے بانی ایم کیو ایم کے حق میں وال چاکنگ کی، جبکہ کچھ علاقوں میں ان کی تصاویر بھی آویزاں کردی، وال چاکنگ میں ہماری مجبوری ہے، بانی ضروری ہے ، ہمار جینا مرنا قائد کے ساتھ ہے کہ نعرے بھی لکھے گئے ۔