• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعمت اللّٰہ پھلپوٹو سندھ سروسز ٹریبیونل کے سربراہ مقرر

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے نعمت اللہ پھلپوٹو کو تین برس کے لیے سندھ سروسز ٹریبیونل کا سربراہ تعینناتی کی منظوری دے دی ہے۔ لاء سیکریٹری سندھ حکومت علی احمد بلوچ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کو ایک مرتبہ کے لیے تین برس کے لیے چیئرمین سندھ سروسز ٹریبیونل تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی تنخواہ اور مراعات ہائی کورٹ کے ججز کے مساوی ہوں گی۔

ملک بھر سے سے مزید