• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوہرا کمیونٹی آج عید الفطر منائے گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بوہرا کمیونٹی ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی جمعرات 19کوعید الفطر منائے گی، مختلف مساجد میں نمازعید ادا کی جائے گی،اس حوالے سےبوہرا کمیونٹی نے عید کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید