• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کی جون کی تنخواہ اور پنشن 23 جون تک ادا کرنے کی ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے عیدالاضحی کے باعث جون کی تنخواہ اور پنشن 23 جون تک ادا کرنے کی ہدایت کر دی ہے ،فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن میں تمام متعلقہ محکموں سے کہا گیا ہے کہ عید28 یا 29 جون کو متوقع ہے اس لئے وہ ملازمین کی تنخواہیں ،پنشن اور دیگر واجبات یکم جولائی کی بجائے 23 جون تک ادا کر دیں۔
اہم خبریں سے مزید